برچسب:
نویسنده: باربد اسدیپور
|
ڈاکٹر کونسٹیٹین کوروٹکو ایک روسی سائنسدان نے اس وقت دنیا کو ورطہ حیرت میں مبتلا کر دیا جب اس نے دعویٰ کیا کہ اس نے ایک ایسی ویڈیو بنائی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ انسانی جسم سے روح نکل رہی ہے
|
Dr. Konstantin G. Korotkov is a Russian scientist who claims the soul exists and that he has an evidence to prove that there is some form of life after death. He has capture a soul leaving the body on a photo, and quantified the chakras. |
برچسب:
نویسنده: باربد اسدیپور
| یہاں کام کرنے والے مرد اور عورتیں سروں پر اینٹیں اٹھائے ایک قطار میں بھٹوں پر چڑھتے اور اترتے قدیم مصر کا منظر پیش کرتے ہیں جیسے غلام کسی فرعون کے مقبرے کی تعمیر میں مشغول ہوں۔ | Like a scene from a long-gone age, men and women walk in single file up and down steps as if climbing a pyramid. They strain under a load, balanced in yoke-like hods, to deliver freshly moulded bricks to the fuace. |
برچسب:
نویسنده: باربد اسدیپور
|
بنکاک کی مرکزی یونیورسٹی سے منسلک صحت اور خوراک کی ماہر جونگجیت آنگاتوانچ کا کہنا ہے کہ بنکاک کے 48 فیصد بھکشو موٹاپے کا شکار ہیں۔ |
Jongjit Angkatavanich, a health and nutrition expert at Bangkok's Chulalongko University, says 48% of monks are obese, the Bangkok Post reports. |
برچسب:
نویسنده: باربد اسدیپور
|
اللہ تعالٰی قرآن پاک میں فرماتا ہے کہ شہید کبھی نہیں مرتے وہ زندہ ہیں انکو مردہ مت کہو جب چھ ماہ بعد لانس نائیک محمد محفوظ شہید کی قبر کشائی کی گئی تو کیا پیش آیا |
Allah tells us in the Quran that the Shaheed / Martyred are not dead, they live. Do not call them "Dead". What Happened When Muhammad Mehfooz Shaheed Grave is opened after Six Months. |
برچسب:
نویسنده: باربد اسدیپور
| ایک عرصہ سے تمباکو نوشی مختلف قسموں کے سرطانوں کا باعث رہی ہے جن میں منہ اور گردن کا سرطان شامل ہے | For a long time, smoking has been clearly linked to causing a variety of cancers including many in the head and neck. |
برچسب:
نویسنده: باربد اسدیپور
| سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ جھاگ کے بلبلے ناصرف زخم تک دوا پہنچا سکتے ہیں بلکہ زخم پر موجود پٹی اور متاثرہ جلد کے درمیان حفاظتی دیوار کا کردار بھی ادا کرسکتے ہیں۔ | Tough bubbles could trap and deliver medication while providing a protective barrier between the wound dressing and the damaged skin, scientists believe. |
برچسب:
نویسنده: باربد اسدیپور
|
ان نمونوں کو پھیلنے والے ’سٹنٹ‘ (دل کی کمزور یا سکڑی ہوئی شریانوں کی شکل برقرار رکھنے والا آلہ) اور خلائی جہاز کے پُرزوں کی تیاری میں استعمال کیا جا سکتا ہے۔ |
Such designs could help make expandable stents or spacecraft components. |
برچسب:
نویسنده: باربد اسدیپور
| لندن: اسکاٹ لینڈ کے سب سے بڑے شہر گلاسگو میں پاکستان سے تعلق رکھنے والے ایک قادیانی دکاندار کو مبینہ طور پر قتل کرنے والے شخص کا کہنا ہے کہ اس نے اسد شاہ پر حضرت محمد ﷺ کی توہین کی وجہ سے حملہ کیا. | LONDON: A man accused of murdering an Qadiani shopkeeper of Pakistani origin in Scotland's largest city Glasgow issued a statement Wednesday saying he attacked Asad Shah because he disrespected the Prophet Muhammad(peace be upon him). |
برچسب:
نویسنده: باربد اسدیپور
|
عالمی ادارے کے مطابق فضائی آلودگی کے حوالے سے چین سب سے بدترین، ہندوستان دوسرے، جبکہ پاکستان چوتھا بدتر ملک ہے |
The report ranked China on the number one spot for air pollution while India came in at second place with Pakistan coming in at the fourth spot. |
برچسب:
نویسنده: باربد اسدیپور
| ایک تحقیق کے مطابق انسانی اعصابی خلیات کو بجلی سے کنٹرول کرنے سے دمے، جوڑوں کی سوزش اور ذیابیطس جیسی بیماریاں ٹھیک ہو سکتی ہیں۔ |
Controlling human nerve cells with electricity could treat a range of diseases including arthritis, asthma and diabetes, a new company says. |
برچسب:
نویسنده: باربد اسدیپور
| یونیورسٹی آف ساؤتھیمپٹن کے سائنس دانوں نے دکھایا ہے کہ پانی ملا پتلا شہد بعض جراثیم کو پلاسٹک اور اس قسم کی دوسری سطحوں پر چمٹنے سے روکتا ہے۔ | Scientists at University of Southampton have shown in the lab that diluted honey stops some common bacteria from forming sticky, hard-to-remove layers on surfaces such as plastic. |
برچسب:
نویسنده: باربد اسدیپور