|
ایک تصویر میں خانہ کعبہ کے گرد حجاج کرام طواف کرتے ہوئے ایسے اکھٹے ہوگئے کہ طواف کا منظر دل کی شکل میں بدل گیا۔ سوشل میڈیا پر اس تصویرکو جو غیرمعومولی پذایرائی مل رہی ہے وہ شاید ہی کسی دوسری تصویر کے مقدر میں آئے۔ احمد حاضر نامی فوٹوگرافر نے منفرد تصویر اپنے کیمرے کی آنکھ سے محفوظ کی۔ نے کہا کہ منفرد منظر نے اسے اپنی طرف کھینچ لیاتھا۔ |
An inspiring image of the Kaaba in Saudi Arabia’s Makkah surrounded by people standing in the form of heart made the rounds of social media across the region. |
برچسب:
نویسنده: باربد اسدیپور